شہباز تاثیر کو آخر وہ تحفہ مل ہی گیا جس کا انہیں انتظارتھا
لاہور (این این آئی)سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو اپنے پسندیدہ فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی دستخط شدہ شرٹ موصول ہوگئی ہے۔مانچسٹر یونائیٹڈ کے بہت بڑے مداح شہبابز تاثیر نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی دستخط شدہ ٹی شرٹ کے ساتھ اپنی تصویر ٹوئٹ کی ہے۔ٹوئٹر پر شائقین کی جانب سے سوالات کا جواب… Continue 23reading شہباز تاثیر کو آخر وہ تحفہ مل ہی گیا جس کا انہیں انتظارتھا