کراچی میں حملہ ،چین نے پاکستان کو انتباہ کردیا
بیجنگ (آئی این پی) چین نے کہا ہے کہ پاکستان متعدد منصوبوں پر فرائض سر انجام دینے والے چینی شہریوں اور اداروں اور متعلقہ اداروں کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ، کراچی میں چینی باشندے پر حملہ انتہائی اہمیت کا واقعہ ہے ، واقعہ کی تہہ تک پہنچنے کے لئے بہترین تحقیقات کی… Continue 23reading کراچی میں حملہ ،چین نے پاکستان کو انتباہ کردیا