افغانستان کی تمام کوششیں ناکام،پاکستان نے جو کہاکردکھایا،اہم ترین فیصلے پرعملدرآمد شروع
خیبرایجنسی (این این آئی) خیبرایجنسی میں پاک افغان سرحد طورخم بارڈر عبور کرنے کیلئے ویزا لازمی قرار دے دیا گیا۔ بغیرقانونی سفری دستاویزات کے پاکستان اور افغانستان کے درمیان آمدورفت بند کردی گئی۔ طورخم سرحد پرامیگریشن، ایف آئی اے اور دیگر اداروں کے کاؤنٹر قائم کردیے گئے۔ ویزا نہ رکھنے والے سینکڑوں افغان باشندے سرحد… Continue 23reading افغانستان کی تمام کوششیں ناکام،پاکستان نے جو کہاکردکھایا،اہم ترین فیصلے پرعملدرآمد شروع