پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،اہم اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین (آج)بدھ کوپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔ اجلاس بدھ کی صبح 11بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے،… Continue 23reading پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،اہم اعلان کردیاگیا