ہوشیار،خبردار! قبروں کی کھدائی کرنے والاگروہ منظر عام پر،لرزہ خیز انکشافات،خوف و ہراس پھیل گیا
نواب شاہ(نیوز ڈیسک) نواب شاہ سے45 میٹر دور68 میل پولیس چوکی کی حدود میں واقع رمضان فقیر قبرستان میں قبروں کی کھدائی کرکے انسانی ہڈیوں اور کھوپٹریوں کو نکالنے والے گروہ کے چار افراد کو مکینوں نے پکڑ کر مقامی پولیس کے حوالے کردیا جبکہ ملزمان کے تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگے ملزمان… Continue 23reading ہوشیار،خبردار! قبروں کی کھدائی کرنے والاگروہ منظر عام پر،لرزہ خیز انکشافات،خوف و ہراس پھیل گیا