تاریخی رشتوں اورمحبت کے بعد اب ۔۔۔افغانیوں اور پاکستانیوں کی لڑائی سرحدیں پار کرگئی،یورپی ملک میں مقابلہ،متعددزخمی
ایتھنز (نیوز ڈیسک) یونان میں افغانی اور پاکستانی آپس میں لڑ پڑے ٗ تین افراد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لڑائی میں پتھروں اور ڈنڈوں کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ شدید زخمیوں میں دو پاکستانی اور ایک افغان مہاجر شامل ہے۔ ریسکیو ذرائع کے… Continue 23reading تاریخی رشتوں اورمحبت کے بعد اب ۔۔۔افغانیوں اور پاکستانیوں کی لڑائی سرحدیں پار کرگئی،یورپی ملک میں مقابلہ،متعددزخمی