نئی موٹر وے سمیت 13ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
اسلام آباد (این این آئی)سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) کو 91ارب روپے مالیت کے 13ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ جمعہ کو ہونے والا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال کی زیرصدارت ہوا جس میں سینئر وفاقی اور صوبائی حکام نے… Continue 23reading نئی موٹر وے سمیت 13ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی گئی