پسند کی شادی کرنے والی زینت کے قتل کا ڈراپ سین، نئے انکشافات نے سب آنکھوں کو اشک بار کر دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے فیکٹری ایریا میں پسند کی شادی کرنے پر جلائی گئی زینت کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،جلائی جانے والی لڑکی زینت کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا،ملزم نے اپنی بہن کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم انیس کو تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں… Continue 23reading پسند کی شادی کرنے والی زینت کے قتل کا ڈراپ سین، نئے انکشافات نے سب آنکھوں کو اشک بار کر دیا