قرضے۔۔۔ پنجاب نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
لاہور( این این آئی) پنجاب کے ذمے قرضوں میں مزید75.1ارب روپے کا اضافہ ہو گیا جس سے مجموعی قرضوں کا حجم 533.1ارب روپے تک پہنچ گیا۔ آئندہ مالی سال کی بجٹ دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ پنجاب کے ذمے قرضوں کا حجم 75.1ارب روپے اضافے سے 458ارب روپے سے بڑھ کر 533.1ارب روپے تک… Continue 23reading قرضے۔۔۔ پنجاب نے نیا ریکارڈ قائم کردیا