ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ

datetime 13  جون‬‮  2016

پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ

خیبر ایجنسی(آئی این پی) پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان کی جانب سے گیٹ کے تنازعہ پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ اتوار کو سرکاری ذرائع کے مطابق پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔فائرنگ گیٹ کے تنازعہ پر کی… Continue 23reading پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ

’’کالی موت‘‘خیبرپختونخواکے بڑے شہرمیں خوفناک وباء پھیلنے کا خدشہ،انتباہ جاری

datetime 12  جون‬‮  2016

’’کالی موت‘‘خیبرپختونخواکے بڑے شہرمیں خوفناک وباء پھیلنے کا خدشہ،انتباہ جاری

اسلام آباد (آن لائن) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں چوہوں کی بہتات سے طاعون کی وبا پھیلنے کے خطرات پیدا ہو گئے ہیں۔ ماہرین نے چوہوں کی بھرمار کو کالی موت (بلیک ڈیتھ) سے تعبیر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی طرف سے چوہوں کے سر کی قیمت مقرر کئے جانے… Continue 23reading ’’کالی موت‘‘خیبرپختونخواکے بڑے شہرمیں خوفناک وباء پھیلنے کا خدشہ،انتباہ جاری

اہم اعزاز،پاکستانی قاری مسجد نبوی میں نماز تراویح پڑھارہے ہیں

datetime 12  جون‬‮  2016

اہم اعزاز،پاکستانی قاری مسجد نبوی میں نماز تراویح پڑھارہے ہیں

اسلام آباد (آن لائن)اس دفعہ رمضان المبارک میں پاکستان کے قاری محمدابن خلیل مسجدنبوی میں نمازتراویح پڑھارہے ہیں ،پاکستان کیلئے زبردست فخرکی بات ہے ،قاری محمدابن خلیل پہلے مسجدقباء میں نمازتراویح پڑھاتے رہے ہیں#/s#۔(یاسرعباسی)

غیر ت کے نام پر قتل ،40علماء کرام نے فتویٰ جاری کردیا

datetime 12  جون‬‮  2016

غیر ت کے نام پر قتل ،40علماء کرام نے فتویٰ جاری کردیا

لاہور(آئی این پی) سنی اتحاد کونسل کے 40علماکرام نے غیرت کے نام پر قتل کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ غیرت کے نام پر خواتین کے قتل کو جائز سمجھنا کفر ہے ‘اسلام نے بالغ عورتوں کو اپنی مرضی سے پسند کی شادی کا اختیار دیاہے ۔ غیرت کے نام پر خواتین کے… Continue 23reading غیر ت کے نام پر قتل ،40علماء کرام نے فتویٰ جاری کردیا

پنشن کی ادائیگی کا طریقہ کارتبدیل، پنشن یافتگان ہوشیار

datetime 12  جون‬‮  2016

پنشن کی ادائیگی کا طریقہ کارتبدیل، پنشن یافتگان ہوشیار

اسلام آباد (آن لائن) ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ (ای او بی آئی) کی جانب سے اگست 2016 ء سے اے ٹی ایم کے ذریعے پنشن کی۔ ادائیگی کی جائے گی‘ تمام پنشن یافتگان کو 31 جولائی تک رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ای او بی آئی کی جانب سے ملک بھر میں تمام… Continue 23reading پنشن کی ادائیگی کا طریقہ کارتبدیل، پنشن یافتگان ہوشیار

حکومت کی ناقص حکمت عملی،بڑے خطرے نے سِراُٹھالیا،عوام کابال بال قرضوں میں جکڑنے کا فیصلہ

datetime 12  جون‬‮  2016

حکومت کی ناقص حکمت عملی،بڑے خطرے نے سِراُٹھالیا،عوام کابال بال قرضوں میں جکڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)حکومت کی ناقص حکمت عملی،بڑے خطرے نے سِراُٹھالیا،عوام کابال بال قرضوں میں جکڑنے کا فیصلہ،آئندہ مالی سال2016-17میں ملکی بجٹ خسارہ 12کھرب76ارب روپے پورا کرنے کے لئے بیرونی قرضہ 2کھرب34ارب روپے اور اندرونی قرضہ 10کھرب41ارب روپے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آئندہ مالی سال میں پاکستان کا مجموعی اخراجات 4394.7کا تخمینہ لگایا گیا ہے… Continue 23reading حکومت کی ناقص حکمت عملی،بڑے خطرے نے سِراُٹھالیا،عوام کابال بال قرضوں میں جکڑنے کا فیصلہ

(ن) لیگ ’’سموسہ کھا نا چاہتی ہے‘شاہ محمودقر یشی معنی خیز اندازمیں سب سامنے لے آئے

datetime 12  جون‬‮  2016

(ن) لیگ ’’سموسہ کھا نا چاہتی ہے‘شاہ محمودقر یشی معنی خیز اندازمیں سب سامنے لے آئے

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقر یشی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ پانامہ لیکس کے معاملے کو ٹی اوآرز کی شکل میں ’’سموسہ ‘‘میں سب کچھ بند کر نا چاہتی ہے مگر قوم انکو یہ ’’سموسہ ‘‘کھانے نہیں دیں گی ‘(ن) لیگ کے ٹی آوآرز کا مقصد صرف… Continue 23reading (ن) لیگ ’’سموسہ کھا نا چاہتی ہے‘شاہ محمودقر یشی معنی خیز اندازمیں سب سامنے لے آئے

ہسپتالوں کی بڑی تعداد ’’ٹھیکے ‘‘پر،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 12  جون‬‮  2016

ہسپتالوں کی بڑی تعداد ’’ٹھیکے ‘‘پر،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام ڈی ایچ کیو اورٹی ایچ کیو ہسپتالوں کے مختلف خدمات کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ صفائی کے نظام کے بعد اب بجلی کے متبادل ذرائع جنریٹرز کے معاملات بھی ٹھیکے پر دئیے جا رہے ہیں۔ا س حوالے سے محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ… Continue 23reading ہسپتالوں کی بڑی تعداد ’’ٹھیکے ‘‘پر،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

جادوگرقبرکھودتے گرفتار،حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  جون‬‮  2016

جادوگرقبرکھودتے گرفتار،حیرت انگیز انکشافات

کامونکے (آن لائن) بابرکت رحمتوں والے مہینے میں کام شیطانی ،جادو گر جعلی عا مل کا کمال2دیگر ساتھیوں کے ہمراہ رات مجو چک قبرستان میں پرا نی قبر کھود رہے تھے اہل دیہہ کے قبرستان جا نے پر قبر کا نصف حصہ ادھورا چھوڑ کر بھاگ گئے لو گو ں کے واپس جا نے کے… Continue 23reading جادوگرقبرکھودتے گرفتار،حیرت انگیز انکشافات