پری مون سون بارشوں کا آغاز،محکمہ موسمیات نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) رواں سال ملک کے بیشتر حصوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے ٗاگلے دو روز میں پنجاب اور آزاد کشمیر میں پری مون سون بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دور وز کے دوران پنجاب اورکشمیر میں پری مون سون کی مزید بارشیں ہونگی۔ لاہور، گوجرانوالہ، ساہیوال… Continue 23reading پری مون سون بارشوں کا آغاز،محکمہ موسمیات نے بڑا اعلان کردیا