سعودی عرب نے پاکستانی عوام کو خوشخبری سنادی
ریاض(این این آئی ) سعودی عرب پاکستان میں زلزلے اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 1900مکانات ،33 سکول اور23 مراکز صحت تعمیر کرے گا ۔ مکانات صوبہ بلوچستان اور گلگت بلتستان جبکہ سکول اور مراکز صحت سندھ ،بلوچستان ،خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں تعمیر کئے جائیں گے ۔سعودی گزٹ کے مطابق پاکستانی عوام کی… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستانی عوام کو خوشخبری سنادی