پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم کوپی آئی اے کے خصوصی بوئنگ طیارے کے ذریعے ملک واپسی مہنگی پڑ گئی

datetime 11  جولائی  2016 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کی پی آئی اے کے خصوصی بوئنگ طیارے کے ذریعے ملک واپسی کے اقدام کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی طرف سے دائر متفرق درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ وزیر اعظم ، انکے اہل خانہ کی ملک واپسی کیلئے خصوصی طور پر پی آئی اے کا بوئنگ 777طیارہ لندن بھجوایا گیا جس پر قومی خزانے سے خطیر رقم خرچ ہوئی۔درخواست میں کہا گیا کہ وزیر اعظم کو اپنے بیرون ملک علاج کے لئے تمام اخراجات خود برداشت کرتے ہوئے قومی خزانے پر بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے تھا۔ درخواست میں استدعا کی گئی وزیر اعظم سے پی آئی اے کے خصوصی طیارے کے ذریعے واپسی پر اٹھنے والے تمام اخراجات وصول کئے جائیں اور اس رقم کو قومی خزانے میں جمع کرانے کی ہدایات جاری کی جائیں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…