اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

امریکا، چین، برطانیہ ، فرانس اور روس ۔پاکستان متحرک،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف اُٹھ کھڑا ہوا

datetime 12  جولائی  2016 |

اسلام آباد(این این آئی) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پر امن مظاہرین پر بھارتی تشدد اور فائرنگ ناقابل قبول ہے۔دفتر خارجہ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک امریکا، چین، برطانیہ ، فرانس اور روس کے سفارت کاروں نے سیکرٹری کارجہ اعزاز چوہدری سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سیکرٹری خارجہ نے عالمی طاقتوں کے سفرا کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم اور گزشتہ چند روز کے دوران بے گناہ کشمیریوں کی شہادتوں کے بارے میں آگاہ کیا۔سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے، بھارتی فورسز مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت ہلاکتوں میں ملوث ہے، پاکستان کیلئے پرامن مظاہرین پر تشدد اور فائرنگ ناقابل قبول ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہاکہ بھارت پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کیلئے دباؤ بڑھایا جائے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کے دوران بھارتی قابض فورسز کی فائرنگ سے 32 کشمیری شہید ٗ درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…