مون سون بارشیں، بڑے نقصانات کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کا آغاز (آج)پیر سے شروع ہوگا ٗاس سیزن بارشوں کی شدت بھی زیادہ ہو گی جبکہ بارشیں زیادہ ہونے سے شہروں میں اربن فلڈنگ سے بڑے نقصانات کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال مون سون کی بارشیں (آج)پیر سے شروع… Continue 23reading مون سون بارشیں، بڑے نقصانات کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا