اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے ساتھ پولیس کا انوکھا اقدام، معتکفین سے کیا چیز طلب کی؟ جانئے
ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے مساجد کے آئمہ کرام سے اعتکاف پر بیٹھنے کے خواہشمند افراد کے کوائف طلب کرلئے۔تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عاطف اکرام کی ہدایت پر مختلف تھانوں کے ایس ایچ او ز نے چھوٹی بڑی تمام مساجد کے اماموں سے اعتکاف پر بیٹھنے کے خواہشمند افراد کے کوائف طلب کئے… Continue 23reading اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے ساتھ پولیس کا انوکھا اقدام، معتکفین سے کیا چیز طلب کی؟ جانئے