وزیر اعظم سیکرٹریٹ منافع زکوۃ فنڈز سے ایک بار پھر بازار حسن کی شہزادیوں کو 10،10لاکھ روپے کی زکوۃ دے دی گئی
مظفرآباد ( آن لائن) وزیر اعظم سیکرٹریٹ منافع زکوۃ فنڈز سے ایک بار پھر بازار حسن کی شہزادیوں کو 10،10لاکھ روپے کی زکوۃ دے دی جو چاند رات کو زکوۃ کی کمیشن مظفرآبادکے ایک گیسٹ ہاؤس میں ادا کریں گے معتبر ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں ایک جماعت اور حکومتی نمائندے نے منافع… Continue 23reading وزیر اعظم سیکرٹریٹ منافع زکوۃ فنڈز سے ایک بار پھر بازار حسن کی شہزادیوں کو 10،10لاکھ روپے کی زکوۃ دے دی گئی