پاک آرمی میں بطور کمشنڈ آفیسر اوربطور کیپٹن شمولیت کیلئے رجسٹریشن شروع
لاڑکانہ (این این آئی)پاکستان آرمی کے 36ویں گریجویٹ کورس میں بطور کمشنڈ آفیسر شرکت کے لئے رجسٹریشن شروع کی جا چکی ہے، جس کی آ خری تاریخ 24جولائی 2016مقرر کی گئی ہے، خواہشمند نوجوان آرمی سلیکشن سینٹر پنو عاقل کے فون نمبر 0715805599، موبائل نمبر03337072357پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائیٹ www.joinpakarmy.gov.pkپر خود… Continue 23reading پاک آرمی میں بطور کمشنڈ آفیسر اوربطور کیپٹن شمولیت کیلئے رجسٹریشن شروع