ایم کیو ایم سے علیحدگی؟ بالا خر ڈاکٹر عشرت العباد اصل بات زبان پر لے آئے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ میں نے ایم کیو ایم نہیں چھوڑی، انہوں نے مجھے چھوڑ دیا۔ یہ بات انہوں نے عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ گورنر سندھ نے عید کے بعد تبدیلی کی اطلاعات کے سوال پر کہ عید… Continue 23reading ایم کیو ایم سے علیحدگی؟ بالا خر ڈاکٹر عشرت العباد اصل بات زبان پر لے آئے