خیبرپختونخوامیں مدرسے کو30کروڑ کی خطیر رقم دینے پرآصف زرداری کااظہارتشویش
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے صوبہ خیبرپختونخواہ کے ایک ایسے مدرسے جو طالبان سے قربت رکھتا ہے کو 30کروڑ کی خطیر رقم دینے پر تشویش اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ یہ عسکریت پسندی اور طالبان کو… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں مدرسے کو30کروڑ کی خطیر رقم دینے پرآصف زرداری کااظہارتشویش