چودھری نثار کو اب پیپلزپارٹی کے اثاثوں کا خیال کیوںآیا؟عمران خان کامعنی خیز تبصرہ
لاہور(این این آئی ) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاکہ چودھری نثار کو پاناما پیپرزکے بعد اب پیپلزپارٹی کے اثاثوں کا خیال آیا ہے،دھرنے میں کنٹینر پر کھڑے ہوکر سب کو اثاثے ڈکلیئر کرنے کا کہا،نیب چھوٹے چوروں کو پکڑتی ہے بڑوں کو نہیں ہماری تحریک سے صحیح نیب بنے گی،ہم اب سڑکوں… Continue 23reading چودھری نثار کو اب پیپلزپارٹی کے اثاثوں کا خیال کیوںآیا؟عمران خان کامعنی خیز تبصرہ