سردار ایاز صادق کا جواب ، شیخ رشید لاجواب
لاہور (این این آئی ) قائمقام صدر مملکت و اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کااحتساب کسی کی مرضی کے مطابق نہیں بلکہ قانون کے مطابق کیاجائے گا، احتساب کا قانون بنے گا تو وہ صرف وزیر اعظم کے احتساب کیلئے نہیں بلکہ سبھی کے احتساب کیلئے بنے گا،… Continue 23reading سردار ایاز صادق کا جواب ، شیخ رشید لاجواب