اسلام آباد،اہم سرکاری افسر کو گولی مارنے کا واقعہ نیا رُخ اختیارکرگیا،ٹارگٹ کوئی اور تھا گولی کس اور کو لگی
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی آئی ڈی کے دفترکے اوپر واقع گلگت بلتستان کونسل سیکرٹریٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیاہے جس نائب قاصد نے پستول سے فائر کرکے سیکشن افسر کو زخمی کردیا ۔پولیس کے مطابق پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے اوپر واقع گلگت بلتستان کونسل سیکرٹریٹ میں تنویرنامی نائب قاصد… Continue 23reading اسلام آباد،اہم سرکاری افسر کو گولی مارنے کا واقعہ نیا رُخ اختیارکرگیا،ٹارگٹ کوئی اور تھا گولی کس اور کو لگی