تین بچوں کا باپ زیادہ پانی پینے سے مر گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پانی کی اہمیت جیسے آ ب حیات ہے، مگر اس کی زیادتی انسان کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ پچھلے ہفتے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن سے تعلق رکھنے والے 59 سالہ سین اوڈنیل جب اپنے چیک اپ کے لیے اسپتال گئے، تو ڈاکٹرز نے انہیں زیادہ پانی پینے کی ہدایت دی۔… Continue 23reading تین بچوں کا باپ زیادہ پانی پینے سے مر گیا