پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا،پاکستان میں قحط کا خطرہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں پانی کا بحران شدت اختیار کرنے لگا جس کے سبب خریف اور ربیع سیزن میں پانی کی قلت 51 فیصد تک پہنچ گئی۔خریف سیزن میں پانی کی دستیابی کے تخمینوں اور صوبوں کے درمیان اس پانی کی تقسیم کے لیے ارسا کی تکنیکی اور مشاورتی کمیٹیوں کے اجلاس طلب کرلیے… Continue 23reading پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا،پاکستان میں قحط کا خطرہ