روٹھی بیوی کو منانے آئے شخص نے ناکامی پر مبینہ طور پر خود کشی کرلی
مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں روٹھی بیوی کو منانے آئے شخص نے ناکامی پر مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ٹوبہ کے رہائشی شکور کی بیوی چار ماہ پہلے جھگڑے کے بعد والدین کے گھر میں فیصل آباد میں رہائش پذیر تھی۔ مذکورہ شوہر گزشتہ روز اسے واپسی کے لیے منانے… Continue 23reading روٹھی بیوی کو منانے آئے شخص نے ناکامی پر مبینہ طور پر خود کشی کرلی