بزدلی کا مظاہرہ کرنیوالے 4 لیویز اہلکار نوکری سے برطرف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل لیویز فورس بلوچستان عبدالغفار مگسی نے ضلع چاغی میں بزدلی کا مظاہرہ کرنے والے 4 لیویز اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا۔ذرائع کے مطابق چاغی لیویز کے 4 اہلکاروں سے شرپسندوں نے اسلحہ چھین لیا تھا جس کے بعد ڈی جی بلوچستان لیویز نےچاروں لیویز اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا۔غفلت… Continue 23reading بزدلی کا مظاہرہ کرنیوالے 4 لیویز اہلکار نوکری سے برطرف