مفتی عبدالقوی قندیل بلو چ کیس سے قبل کس ایک اور لڑکی کے کیس میں شامل تفتیش رہے ؟
لاہور( آن لائن )عالم دین مفتی عبدالقوی زرینہ شاہین زیادتی کیس میں بھی شامل تفتیش رہ چکے ہیں، اکتوبر 2000ء میں تھانہ سمیت پورے علاقہ موضع خنانی سے 7 افراد نے ایک یتیم لڑکی زرینہ شاہین کو اغواء کیا اور اسے ملتان میں ایک ماہ 12 دن مفتی عبدالقوی کے مکان میں محبوس رکھا تھا۔… Continue 23reading مفتی عبدالقوی قندیل بلو چ کیس سے قبل کس ایک اور لڑکی کے کیس میں شامل تفتیش رہے ؟