مریم نواز کا ٹویٹ،کشمیری عوام خوشی سے نہال
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ بندوق سے حق خود ارادیت کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا ، ہم کشمیر کے بہادر بھائیوں کے ساتھ ہیں ۔بدھ کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ بندوق… Continue 23reading مریم نواز کا ٹویٹ،کشمیری عوام خوشی سے نہال