پاکستان کے اہم محکمے کو افسران کی تھوڑ پڑ گئی ، درجنوں سیٹیں خالی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر آؤٹ آف ٹرن ترقی حاصل کرنے والے ہزاروں پولیس افسران و اہلکاران کی تنزلی کے بعد شہر میں پولیس افسران کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ موجودہ صورتحال کے مطابق 8 ایس پیز اور 37 ڈی ایس پیز کی سیٹیں خالی پڑی ہیں۔ ایس پی سی… Continue 23reading پاکستان کے اہم محکمے کو افسران کی تھوڑ پڑ گئی ، درجنوں سیٹیں خالی