کراچی(این این آئی)کراچی میں حب روڈ پر ٹریفک حادثے میں اہلسنت و جماعت کے مفتی منیر احمد قادری جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ نمبر 2 میں حب ریور روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں مفتی منیر احمد قادری جاں بحق ہوگئے،مفتی احمد قادری کا تعلق اہل سنت و جماعت سے تھا۔