ہمارا یجنڈاکیا ہے ؟وزیراعظم نے واضح اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ عوام جانتے ہیں کون ترقی اور کون انتشار کی سیاست کرتا ہے، ہمارا یجنڈا احتجاج نہیں ترقی ہے، مشرف اور اس کے ساتھیوں کو پارلیمنٹ کے کٹہرے میں کھڑا کریں، ان سے پوچھیں 9 سال میں بجلی کے منصوبے کیوں نہیں لگائے۔مسلم لیگ… Continue 23reading ہمارا یجنڈاکیا ہے ؟وزیراعظم نے واضح اعلان کر دیا