الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کی سماعت کے دوران عوامی تحریک کے ماڈل ٹاؤن سانحہ کو پٹیشن سے غیر متعلقہ قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کی سماعت کے دوران عوامی تحریک کے ماڈل ٹاؤن سانحہ کو پٹیشن سے غیر متعلقہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کریمنل ٹرائل مکمل ہونے سے پہلے کسی کو نااہل قرارنہیں دیا جاسکتا ٗ ضابطہ فوجداری کی سماعت مکمل ہونے سے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کی سماعت کے دوران عوامی تحریک کے ماڈل ٹاؤن سانحہ کو پٹیشن سے غیر متعلقہ قرار دیدیا