سیاسی ماحول میں زبردست ہلچل، پارٹی رہنمائوں کا قافلہ بنی گالہ روانہ، کیا ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی خبر آگئی
اسلام آباد ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس آج ( بدھ ) بنی گالا میں طلب میں کرلیا ۔ اجلاس میں 7اگست سے کرپشن کے خلاف آگاہی مہم سے متعلق اور تنظیمی امور پر غور کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں ہونے والے اجلاس… Continue 23reading سیاسی ماحول میں زبردست ہلچل، پارٹی رہنمائوں کا قافلہ بنی گالہ روانہ، کیا ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی خبر آگئی