شام، عراق اور یمن کی جنگ میں شریک جنگجوؤں کی واپسی،خطرے کی گھنٹی بج گئی،خاص ہدایات جاری
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کے 650 شہری شام، عراق، یمن، افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک کے جنگ زدہ علاقوں میں مختلف تنظیموں کے ساتھ مل کر لڑ رہے ہیں۔ خفیہ ایجنسیوں نے اب تک ان میں سے 132 کی شناخت کرلی ہے اور خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان ممالک میں بین الاقوامی فورسز کے ہاتھوں… Continue 23reading شام، عراق اور یمن کی جنگ میں شریک جنگجوؤں کی واپسی،خطرے کی گھنٹی بج گئی،خاص ہدایات جاری