عمران خان حد سے گزر گئے‘ مریم نواز پر ایسا الزام ‘(ن) لیگ تلملا اٹھی
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ٹی او آرز پر عوام کے پاس نہ گئے تو حکمران معاملہ کھینچ دیں گے وزیراعظم نوازشریف اقتدار میں رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں، وہ چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ،شریف خاندان جھوٹ بول رہا… Continue 23reading عمران خان حد سے گزر گئے‘ مریم نواز پر ایسا الزام ‘(ن) لیگ تلملا اٹھی