اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

انیس قائم خانی لمبے عرصے کیلئے پھنس گئے

datetime 5  اگست‬‮  2016

انیس قائم خانی لمبے عرصے کیلئے پھنس گئے

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے پاک سر زمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کی درخواست ضمانت پر فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے پی ایس پی رہنما انیس قائم کی جانب سے دائر درخواست ضمانت کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading انیس قائم خانی لمبے عرصے کیلئے پھنس گئے

اسلحہ چلانے کی اجازت ہے ٗ دکھانے کی نہیں ،حیرت انگیز حکم جاری

datetime 5  اگست‬‮  2016

اسلحہ چلانے کی اجازت ہے ٗ دکھانے کی نہیں ،حیرت انگیز حکم جاری

کراچی (این این آئی)سندھ میں اسلحہ کی نمائش پر غیر معینہ مدت کیلئے پابندی لگا دی گئی۔ اطلاق سادہ لباس سیکورٹی گارڈز پر بھی ہوگا ٗ پولیس موبائل جیسی گاڑیاں ، پولیس لائٹس اور ہوٹرز بھی ضبط کرلیے جائیں گے ۔محکمہ داخلہ سندھ نے اسلحے کی نمائش پر پابندی کانوٹیفکیشن جاری کردیا ٗسادہ لباس سیکورٹی… Continue 23reading اسلحہ چلانے کی اجازت ہے ٗ دکھانے کی نہیں ،حیرت انگیز حکم جاری

نئی شرمناک مثال قائم،دبئی ایئرپورٹ پاکستان سے آنیوالے طیارے کو واپس لوٹادیاگیا

datetime 5  اگست‬‮  2016

نئی شرمناک مثال قائم،دبئی ایئرپورٹ پاکستان سے آنیوالے طیارے کو واپس لوٹادیاگیا

لاہور ( این این آئی) نجی ائیر لائنز کی پرواز کو تاخیر سے پہنچنے پر دبئی میں لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی ، طیارے میں 170مسافر سوار تھے تاہم پرواز کو واپس بھیج دیا گیا ، لاہور پہنچنے پر مسافروں نے ائیرپورٹ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی ۔ بتایا گیا ہے… Continue 23reading نئی شرمناک مثال قائم،دبئی ایئرپورٹ پاکستان سے آنیوالے طیارے کو واپس لوٹادیاگیا

اختیارات ملنے کے بعد رینجرز نے بالاخر وہ کام شروع کرہی دیا جس کی توقع تھی،بڑا کریک ڈاؤن

datetime 5  اگست‬‮  2016

اختیارات ملنے کے بعد رینجرز نے بالاخر وہ کام شروع کرہی دیا جس کی توقع تھی،بڑا کریک ڈاؤن

کراچی (این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے اختیارات دیئے جانے کے بعد رینجرز نے اندرون سندھ میں بھی آپریشن کا آغاز کردیا ہے ۔شہداد کوٹ کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر 15مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اختیارات ملنے کے بعد رینجرز نے… Continue 23reading اختیارات ملنے کے بعد رینجرز نے بالاخر وہ کام شروع کرہی دیا جس کی توقع تھی،بڑا کریک ڈاؤن

انوکھی سمگلنگ ،لاہور میں آب زم زم کی بوتلوں سے ایسی چیز برآمد کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 5  اگست‬‮  2016

انوکھی سمگلنگ ،لاہور میں آب زم زم کی بوتلوں سے ایسی چیز برآمد کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

لاہور ( این این آئی) لاہور ایئر پورٹ پر کسٹمز حکام نے چین سے170 قیمتی موبائل فون سمگل کرنے کی کوشش کرنے والے مسافر کو گرفتار کر کے سامان ضبط کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ نجی ائیر لائنز کی پرواز 891کے ذریعے چین کے شہر گانگ ژو سے لاہور آنے والا لاہور کا رہائشی مسافر… Continue 23reading انوکھی سمگلنگ ،لاہور میں آب زم زم کی بوتلوں سے ایسی چیز برآمد کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

اس کو سمجھا لو ۔۔جھوٹ بہت بولتاہے۔۔ ڈاکٹر عاصم کا معروف صحافی کو انتباہ

datetime 5  اگست‬‮  2016

اس کو سمجھا لو ۔۔جھوٹ بہت بولتاہے۔۔ ڈاکٹر عاصم کا معروف صحافی کو انتباہ

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین نے میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ رؤف کلاسر کو سمجھا لو جھوٹ بولتا رہتا ہے۔ڈاکٹر عاصم نے یہ بھی پوچھا کہ رؤف کلاسر کس نیوز چینل میں کام کرتا ہے تو صحافی نے جواب دیا92نیوز میں۔ ایک صحافی نے رؤف کلاسر سے متعلق… Continue 23reading اس کو سمجھا لو ۔۔جھوٹ بہت بولتاہے۔۔ ڈاکٹر عاصم کا معروف صحافی کو انتباہ

منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری،عمران خان کیا کچھ کرتے رہے؟مسلم لیگ ن نے ’’کپتان‘‘ کو بڑی مشکل میں ڈال دیا،حیرت انگیز تفصیلات

datetime 5  اگست‬‮  2016

منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری،عمران خان کیا کچھ کرتے رہے؟مسلم لیگ ن نے ’’کپتان‘‘ کو بڑی مشکل میں ڈال دیا،حیرت انگیز تفصیلات

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)نے کہا ہے کہ عمران خان نے 1981ء سے لے کر 2015ء تک کے ٹیکس، منی لانڈرنگ اوراثاثہ جات کو اپنے گوشواروں میں کم ظاہر کیا ہے ٗ عمران خان نے احتساب کا ڈونگ رچایا، پہلے کرکٹ کے ہیرو بنے پھر مشرف کے ہیرو بنے آج کرپشن ، منی… Continue 23reading منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری،عمران خان کیا کچھ کرتے رہے؟مسلم لیگ ن نے ’’کپتان‘‘ کو بڑی مشکل میں ڈال دیا،حیرت انگیز تفصیلات

دو نئی موٹر ویز۔۔ نوازشریف نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 5  اگست‬‮  2016

دو نئی موٹر ویز۔۔ نوازشریف نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے اسلوب حکمرانی کا وژن شفافیت اور مستعدی پر مبنی ہے، دونوں اجزاء پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ وہ جمعہ کو وزیراعظم ہاؤس میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی طرف سے دی جانے والی بریفنگ کے دوران بات چیت… Continue 23reading دو نئی موٹر ویز۔۔ نوازشریف نے بڑی خوشخبری سنادی

پی آئی اے ۔ اب تک کی سب سے بُری خبر آگئی

datetime 5  اگست‬‮  2016

پی آئی اے ۔ اب تک کی سب سے بُری خبر آگئی

کراچی(این این آئی)پی آئی اے ۔ اب تک کی سب سے بُری خبر آگئی،پی آئی اے کے ملازمین بھی تنخواہوں سے محروم ہوگئے ،قومی ایئر لائن پی آئی اے میں مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اورملازمین ماہانہ تنخواہوں کیلئے دشواری کا سامنا کررہے ہیں۔لاجواب ائیرلائن کا لاجواب خزانہ بھی خالی ہونے لگا ،پہلے… Continue 23reading پی آئی اے ۔ اب تک کی سب سے بُری خبر آگئی