اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( آئی ڈی اے پی) نے دبئی ‘ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’انٹرسیک 2017ئ‘‘ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 22 ستمبر 2016ء تک درخواستیں طلب کی ہیں ۔ اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق 22جنوری 2017ء کو شروع ہونے والی نمائش میں سیفٹی اینڈ ہیلتھ ‘ نائر اینڈریسکیو ‘ کمرشل سیکورٹی اور انفارمیشن سیکورٹی کے شعبوں کی مصنوعات تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کرکے عالمی خریداروں کے سامنے اپنی مصنوعات کی نمائش اور کاروباری معاملات طے کرسکیں گے۔ عالمی نمائش 22 تا 24جنوری 2017ء کو دبئی میں منعقد ہوگی جس میں شرکت کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔
جس جس نے دبئی جانا ہے تیاری کر لیں ۔۔۔! حکومت نے درخواستیں طلب کر لیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر



















































