قائد اعظم اور علامہ اقبال اب الیکشن لڑیں تو MNA اور MPA درکنار۔۔تحصیل ناظم نہیں بن سکیں گے، سینئر سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر سیاستدان و سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان و سربراہ عوامی تحریک طاہر القادری نے کہا کہ اگر اللہ پاک علامہ اقبال اور قائد اعظم کو دوبارہ… Continue 23reading قائد اعظم اور علامہ اقبال اب الیکشن لڑیں تو MNA اور MPA درکنار۔۔تحصیل ناظم نہیں بن سکیں گے، سینئر سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی