آئندہ ایک سے دو روز میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشن گوئی کر دی
لاہور /جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل پھر برس پڑے ، جھنگ کے قریب دریائے چناب میں طغیانی سے 60 سے زائد دیہات زیر آب آگئے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل پھر برس پڑے۔ متعدد علاقوں میں ہلکی بوندا باندی اور رم جھم کے بعد موسم خوشگوار… Continue 23reading آئندہ ایک سے دو روز میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشن گوئی کر دی