وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے معافی مانگ لی
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے ٹی وی پر اپوزیشن کی تقاریر نہ دکھانے پر معذرت کر لی ۔ بدھ کو نجی ٹی ویچینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات ونشریات نے سرکاری ٹی وی پر اپوزیشن کی تقاریر نہ دکھانے پر معذرت کر لی اور سرکاری ٹی وی… Continue 23reading وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے معافی مانگ لی