چترال کی خاتون اغواء کاروں کے چنگل سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ،کون ملوث ہے؟ حیرت انگیز انکشافات
پشاور (این این آئی) چھ ماہ بعد اغواء کاروں کے چنگل میں پھنسی چترال کی دوشیزہ بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگئی اور انکشاف کیاہے کہ پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ ، خیبرپختونخوامیں پشاور چترال کے گروہ سرگرم ہیں جو خریدوفروخت کا کام کرتے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق اغواء کاروں کے چنگل سے بھاگ کر… Continue 23reading چترال کی خاتون اغواء کاروں کے چنگل سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ،کون ملوث ہے؟ حیرت انگیز انکشافات