ایم کیوایم پر پابندی ،پیپلزپارٹی کا موقف سامنے آگیا
کراچی(این این آئی)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیونے کہاکہ گزشتہ روز سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ایم کیو ایم کے خلاف کارروائی ہوچکی لیکن پابندی کا فیصلہ قانون کے مطابق کیا جائے گا۔منگل کوایکسپوسینٹر کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئیمولا بخش چانڈیو نے کہاکہ گزشتہ روز ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات… Continue 23reading ایم کیوایم پر پابندی ،پیپلزپارٹی کا موقف سامنے آگیا