ایک ہی اسمبلی میں دو مرتبہ حلف ،ن لیگ کے رکن نے انوکھا ریکارڈ قائم کردیا
لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پی پی 97کے ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونے والے (ن) لیگ کے چوہدری محمد اشرف ورائچ نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ۔ چوہدری اشرف وڑائچ نے ایک ہی اسمبلی سے دو مرتبہ حلف اٹھا کر منفرد ریکارڈ قائم کر دیا ۔ چوہدری اشرف وڑائچ نے… Continue 23reading ایک ہی اسمبلی میں دو مرتبہ حلف ،ن لیگ کے رکن نے انوکھا ریکارڈ قائم کردیا