مولانا فضل الرحما ن شدید مشتعل،راست اقدام کرنے پر مجبور ہوں گے،حکومت سندھ کو انتباہ کردیا
کراچی (این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت سندھ کو انتباہ کیا ہے کہ مدارس اور دینی اداروں کے خلاف امتیازی قوانین بنانے سے گریز کیا جائے بصورت دیگر علماء اور مذہبی طبقہ راست اقدام کرنے پر مجبور ہوں گے۔ جو لوگ مدارس کو نشانہ بناتے ہیں، دراصل وہ… Continue 23reading مولانا فضل الرحما ن شدید مشتعل،راست اقدام کرنے پر مجبور ہوں گے،حکومت سندھ کو انتباہ کردیا