وزیر اعظم امریکہ جائیں گے تو انہیں کیا کہا جائے گا؟سینئر تجزیہ نگارکا بڑا دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار کا نجی ٹی وی پروگرام میں تہلکہ خیزدعویٰ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ وزیر اعظم ہاؤس میں میٹنگز ہوئی ہیں ، اس میں عسکری قیادت کو کہا گیا کہ آپ جماعۃ الدعوۃ کو اٹھائیں ، آپ جیش محمد کو اٹھائیں… Continue 23reading وزیر اعظم امریکہ جائیں گے تو انہیں کیا کہا جائے گا؟سینئر تجزیہ نگارکا بڑا دعویٰ