لاہور (آن لائن) بین القوامی یونیورسٹیوں سے بھیجے جانے والے تحقیقی مقالہ جات کا جائزہ لینے والی تنظیم نے لاہور کی 3 یونیورسٹیوں سمیت قائداعظم یونیورسٹی کے 250 پروفیسروں کے مقالہ جات کو مسترد کردیا ہے۔ گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، پنجاب یونیورسٹی سمیت قائداعظم یونیورسٹی ...