تازہ تر ین :

ہاکی

ہاکی کی زبوں حالی : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

  ہفتہ‬‮ 20 اپریل‬‮ 2019  |  15:25
اسلام آباد(این این آئی)قومی کھیل ہاکی کی زبوں حالی اور انٹرنیشنل ایونٹس میں مایوس کن کارکردگی کی وجوہات کا جائزہ لینے کیلئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس (کل) پیر23اپریل کو ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر ولید اقبال کی کنوئینر شپ میںہونیوالے ...

’’کھیل کے میدان سج گئے‘‘ کرکٹ ورلڈ الیون کے بعد ایک اور ورلڈ الیون کی پاکستان آمد

  اتوار‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2017  |  15:01
لاہور( این این آئی )ہاکی ورلڈ الیون کی ٹیم دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، مہمان ٹیم تین سے سات ستمبر تک تین میچ کھیلے گی۔تفصیلات کے مطابق ہاکی ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے پاگیا ہے ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اولمپین شہباز سینئر کے ...

سب سے بڑا ٹاکرا پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

  اتوار‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2017  |  11:07
ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ایشیا ہاکی ٹورنامنٹ کا اہم اورسنسنی خیزمیچ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج دوپہر ساڑھے 4 بجے ہوگا۔پاکستان اور ...

حکومتی عدم توجہی کے باوجود قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستان کا نام روشن کر دیا

  جمعرات‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2017  |  10:35
ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش میں کھیلے جانے والے ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بنگال ٹائیگرز کو 7 گول سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق بنگالا دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلے جانے والے راؤنڈ اے کے میچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل تھیں جس میں مہمان ...

شائقین ہاکی کے لیے ایک اور خوشخبری آگئی

  پیر‬‮ 28 اگست‬‮ 2017  |  16:47
لاہور (آن لائن) شائقین ہاکی کے لیے ایک اور خوشخبری آگئی، ورلڈ الیون سے قبل دنیا کے متعدد ممالک سے تعلق رکھنے والے 11 غیر ملکی گول کیپرز نشان حیدر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلیے پاکستان آئیں گے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن قومی کھیل کی انٹرنیشنل بحالی کے لیے سرتوڑ کوششوں میں ...

قومی کھیل میں شاہینوں کی شاندار واپسی آسٹریلیا میں ہاکی ٹیم نے جھنڈے گاڑ دیئے

  اتوار‬‮ 30 اپریل‬‮ 2017  |  12:09
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے آسٹریلیا کے نیشنل جونیئرہاکی چمپیئن شپ کے فائنل میں نیوساؤتھ ویلز کی ٹیم کو 3-2 سے شکست دے کرٹورنامنٹ کو اپنے نام کرلیا۔آسٹریلیا میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ میں 10 ٹیمیں شامل تھیں جہاں نیوساؤتھ ویلز واحد ٹیم تھی جو فائنل تک ناقابل شکست رہی تھی اور ...

’’پاکستان نے بھارت کا ہمیشہ کیلئے بائیکاٹ کر دیا‘‘

  جمعرات‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2016  |  17:45
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف )نے مستقبل میں بھارت میں تمام ہاکی ایونٹس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہباز سینئر نے بائیکا ٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ بھارت نے سازش کے تحت قومی جونیئر ہاکی ٹیم کو جونیر ہاکی ...

’مودی سرکار‘ نے کس طرح چال چلتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ سے باہر کروا دیا؟

  منگل‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  15:11
کراچی (آئی این پی)پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرسکے گی جو آٹھ دسمبر سے انڈیا کے شہر لکھنومیں منعقد ہو رہا ہے۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کی جگہ ملائیشیا کو اس عالمی مقابلے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ...

ہم سمجھے کہ کمپیوٹر نے غلطی کی ہے مگر آپ تو۔۔۔ پاکستان کے تیز رفتار کھلاڑی کی انتہائی دلچسپ کہانی

  منگل‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2016  |  12:52
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اصلاح الدین کا شمار اپنے وقت کے تیز ترین فاروڈز میں ہوتا تھا اور 1972 کے میونخ اولمپکس میں کمپیوٹر سے ان کی رفتار ناپی گئی تھی۔اصلاح الدین کو آج بھی اچھی طرح یاد ہے کہ ان کی جو رفتار ...