fbpx
تازہ تر ین :

پاکستان سٹیزن پورٹل

پاکستان سٹیزن پورٹل کے شکایت کنندگان میں سب سے زیادہ تعداد کن کی ہے؟وزیراعظم آفس سے اعداد و شمار جاری

  اتوار‬‮ 12 جنوری‬‮ 2020  |  12:28
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم آفس سے جاری حالیہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان سٹیزن پورٹل پر رجسٹرڈ شکایات کنندگان میں طلبا اور کاروباری افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 14 ماہ میں پاکستان سٹیزن پورٹل پر تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کی جانب ...

پاکستان سٹیزن پورٹل شکایات کے ازالے کا موثر ترین ذریعہ بن گیا، اب تک کتنی درخواستیں موصول ہوئیں اور کتنی شکایات نمٹائیں گئیں، اعداد و شمار سامنے آ گئے

  ہفتہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2020  |  18:12
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان سٹیزن پورٹل 91.32فیصد شرح کیساتھ شکایات کے ازالے کا موثر ترین ذریعہ بن گیا، اب تک پورٹل کو 15لاکھ 52ہزار529 اندرون ملک، 94ہزار880پاکستانی تارکین وطن، 5636غیر ملکیوں کی جانب سے موصول ہوئیں۔۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پاکستان سٹیزن پورٹل پر کل 13لاکھ 97ہزار537رجسٹرڈ ...

عوامی اعتماد میں اضافہ، پاکستان سٹیزن پورٹل نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے

  بدھ‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:17
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سٹیزن پورٹل نے ملک بھر میں کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے، 28اکتوبر 2018 کو وزیراعظم عمران خا ن نے پاکستان سٹیزن پورٹل کا افتتاح کیا تھا،پورٹل کے ذریعے پاکستان بھر میں سات ہزار دفاتر تک رسائی ممکن ہے۔پاکستان سٹیزن پورٹل کو دنیا بھر میں دوسری ...

عمران خان ان ایکشن !سٹیزن پورٹل کو موصول 33ہزار شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم لیکن کیوں؟جانئے

  اتوار‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:26
اسلام آباد(سی پی پی ) پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوامی شکایات کے ازالے اور مزید موثرحل کیلئے وزیراعظم نے نوٹس لے لیا، وزیراعظم نے پی ایم ڈیلیوری یونٹ کو33ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا۔انہوں متعلقہ محکموں کو14روز کے اندرشکایات حل کرنے کی ہدایت کردی، اس سلسلے میں وزیراعظم ...

پاکستان سٹیزن پورٹل کا کمال،5ماہ قبل لاپتہ رمشا گھر پہنچ گئی ، غلط رپورٹ بھجوانے پرڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہورفارغ

  اتوار‬‮ 14 اپریل‬‮ 2019  |  12:42
لاہور(سی پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سٹیزن پورٹل پر درج ہونے والی غلط رپورٹ بھجوانے پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور سمیت دو پولیس افسران کو معطل کردیا ہے جبکہ پانچ ماہ قبل لاہور کے علاقے مناواں سے لاپتہ ہونے والی نوجوان لڑکی رمشا واپس گھر ...

پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایت کے اندارج پر لاہور سے اغواء ہونیوالی 20سالہ لڑکی باز یاب ،انتہائی اعلیٰ عہدوں پر فائز افسران ملوث نکلے

  جمعہ‬‮ 12 اپریل‬‮ 2019  |  20:16
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایت کے اندارج پر لاہور سے بیس سالہ لڑکی کے اغواء ہونے والی بیس سالہ لڑکی باز یاب کرالی گئی ۔ پاکستان سٹیزن پورٹل پر وزیراعظم پاکستان کو شکایت موصول ، ازالے کیلئے پنجاب حکومت اور اذیی جی پنجاب کو احکامات جاری ...

دبلی پتلی خواتین کو جلد ملازمت مل جاتی ہے ۔۔۔! وزیراعظم شکایات سیل کو عوام کی طرف سے دلچسپ شکایات موصول

  پیر‬‮ 18 مارچ‬‮ 2019  |  19:45
اسلام آباد (این این آئی) وزیرا عظم عمران خان کی جانب سے عوامی شکایات اور تجاویز براہ راست سننے کیلئے قائم کئے گئے’پاکستان سٹیزن پورٹل‘کو عوام کی طرف سے ایسی درخواستیں بھی موصول ہو رہی ہیں جو انتہائی دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ معاشرے کے روئیے کی بھی عکاس ہیں ...

پاکستان سٹیزن پورٹل پر282 نوجوانوں کی شکایت پر فوری ایکشن،29ہزارنوجوانوں کی واجب الادا رقم 941ملین روپے جاری

  جمعرات‬‮ 7 مارچ‬‮ 2019  |  13:56
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سٹیزن پورٹل کی جانب سے عوامی شکایات کا ازالہ تیزی سے جاری، 282 نوجوانوں کی شکایت کے تناظر میں 29000 نوجوانوں کی واجب الادا رقم جاری کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کا وظیفوں کی مد میں نوجوانوں کیلئے مارچ 2018 سے ...

وزیر اعظم سٹیزن پورٹل کو بیوروکریسی نے ہوا میں اڑا دیا،شکایت کنندہ کو پہلے مافیا سے دھمکیاں بعدازاں شکایت ازالہ کی جھوٹی میل وزیراعظم ہائوس ارسال

  ہفتہ‬‮ 16 فروری‬‮ 2019  |  14:19
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے سٹیزن پورٹل کو بیوروکریسی نے بھی ہوا میں اڑا دیا،شکایت کنندہ کو پہلے مافیا سے دھمکیاں بعد ازاں شکایت ازالہ کی جھوٹی میل وزیراعظم ہائوس بھجوا دی گئی۔معلومات کے مطابق ایک شہری نے بھکر کے علاقہ بہل میں سکول سر سید پبلک کے حوالے سے ...

سٹیزن پورٹل کے تحت ملک بھر سے اب تک 343021 شکایات درج ،جانتے ہیں مطمئن ہونیوالوں کی تعداد کتنے فیصد ہے؟

  اتوار‬‮ 3 فروری‬‮ 2019  |  12:24
کراچی(این این آئی)سٹیزن پورٹل کے تحت ملک بھر سے اب تک 343021 لوگوں نے شکایات درج کرائی ہیں جبکہ اوورسیز سے 34356 شکایات اوربیرون ملک سے 1628 شکایات موصول ہوئی ہیں۔پنجاب سے 170215، سندھ سے 45699 اورخیبرپختونخوا سے 40896 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ اسی طرح بلوچستان سے 3782 اور اسلام ...

تاریخ رقم ہو گئی، عمران خان نے 60دن میںوہ کام کر دکھایا جو 70سالوںمیں پاکستان کا کوئی وزیراعظم نہ کر سکا، عوام کو کیا خوشخبری سنا دی

  منگل‬‮ 1 جنوری‬‮ 2019  |  11:41
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 31 دسمبر 2018 تک صرف 60 دن میں پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے ایک لاکھ عوامی شکایات کا ازالہ کر دیا گیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ملکی تاریخ میں ...

’’اب تم یہ درخواستیں لے جائو اور ان کو اپنے سالے باپوں کو دے آئو‘‘ وزیراعظم عمران خان کے شکایت سیل ’’پاکستان سٹیزن پورٹل‘میں شکایت کرنیوالوں کیساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟ شرمناک انکشاف سامنے آگیا

  پیر‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2018  |  16:05
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا شکایت سیل’پاکستان سٹیزن پورٹل‘سے متعلق دعوئوں کی قلعی کھل گئی، افسران کی شکایت کرنے پر وہ عوام کو کیسے دھمکیاں دے رہے ہیں، معروف صحافی کا سنسنی خیز انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و کالم نگار محمد بلال غوری اپنے کالم میں لکھتے ...