fbpx
تازہ تر ین :

وزیر خزانہ

پاکستان کا نیا وزیر خزانہ کون ہوگا؟ حیران کن نام سامنے آگیا

  جمعرات‬‮ 18 اپریل‬‮ 2019  |  14:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسد عمر نے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق اسد عمر نے ٹوئٹ کیا ہے کہ انہوں نے وزیر خزانہ کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ،ذرائع کے مطابق شوکت ترین نئے وزیر خزانہ ہو سکتے ہیں جبکہ ...

عمران خان کا انتہائی اہم فیصلہ! 5 وفاقی وزرا کے قلمدان تبدیل،نئےوفاقی وزیر خزانہ اور وفاقی وزیرداخلہ کون ؟نام سامنے آگئے

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  13:25
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزرا کی کارکردگی پر نظر ثانی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پانچ وفاقی وزیروں کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ان وزارتوں میں وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے وزارت لے کر انہیں وزارت پیٹرولیم دی جائے گی ...

سات ماہ میں جاری خسارے میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی : وزیر خزانہ

  جمعہ‬‮ 22 فروری‬‮ 2019  |  13:25
لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 7ماہ میں جاری خسارے میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں وزیر خزانہ نے کہا کہ گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں جاری خسارہ57 فیصد ...

سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی، وزیر خزانہ اسد عمر

  جمعہ‬‮ 15 فروری‬‮ 2019  |  13:35
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاہے کہ سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی۔ اپنے ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہاکہ سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی۔ ...

آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدلی ہے ، عنقریب اچھا معاہدہ ہوگا : وزیر خزانہ

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  15:30
پشاور(این این آئی) وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدلی ہے عنقریب اچھا معاہد ہ ہوگا ،پاکستان کو کسی نے باہر سے آکر ٹھیک نہیں کرنا ، ہم ہی ٹھیک کرینگے ، بہتر فیصلے کریں گے تو معیشت اٹھے گی ، یہ صرف ...

ٹیکس ریٹرنزفائل کرنیکا طریقہ آسان کرنا ترجیحات میں شامل ، ٹاپ ٹیکس پیئرز کی ستائش کیلئے فروری میں تقریب کا انعقاد کیا جائیگا : وزیر خزانہ

  پیر‬‮ 28 جنوری‬‮ 2019  |  12:50
لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بجلی کے نظام کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے ،ٹیکس ریٹرنزفائل کرنے کا طریقہ آسان کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے اور2019کی ٹیکس ریٹرنزکو آسان بنایا جائے گا، ٹاپ ٹیکس پیئرز کی ستائش کیلئے فروری میں تقریب کا ...

اقتصادی رابطہ کونسل اجلاس : وزیر خزانہ کا بیوروکریٹس کی ادھوری تیاری پر اظہارِ برہمی

  بدھ‬‮ 9 جنوری‬‮ 2019  |  10:24
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں برس کپاس کی پیداوار میں 24 فیصد کمی کے باعث وزیر خزانہ اسد عمر نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کونسل (ای سی سی) کے سامنے ادھورے منصوبے پیش کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کپاس کی ڈیوٹی فری درآمد اور پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی ...

ایسی کوئی بات ہی نہیں جو چھپائیں، اسد عمر نے چین اور پاکستان کے درمیان لین دین کی تفصیلات آئی ایم ایف کو فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا ڈالر کی قیمت اب کون طے کریگا؟ وزیر خزانہ نے قوم کے سامنے کھرا سچ رکھ دیا

  پیر‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2018  |  12:58
کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو چینی قرضوں کی تفصیلات فراہم کردیں،چینی قرضوں کے بارے میں ایسی کوئی بات نہیں جو چھپائی جائے، امریکا نے جو سوال اٹھائے ان کے جواب دے دیے، عوام کے ریلیف کے لیے ایسے بہت سے ...

100روزہ پلان میں بہتر کارکردگی نہ دکھانے پر اسد عمر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ،ممکنہ طور پر نیا وزیر خزانہ کون ؟سب سے زیادہ فیورٹ نام سامنے آگیا

  بدھ‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2018  |  9:36
اسلام آباد(آن لا ئن )100روزہ پلا ن میں وزارت خزانہ کی مایوس کن کارکردگی کے باعث اسد عمر کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے ، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے صحافیوں سے ملاقات میں ناقص کارکردگی پر وزراء کو تبدیل کیے جانے کا عندیہ دیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹس ...

وزیر خزانہ آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے

  منگل‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2018  |  13:25
لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت آج ( بدھ) صبح ساڑھے 11بجے 90شاہراہ قائد اعظم لاہور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کریں گے۔ صوبائی وزراء اور مختلف محکموں کے سیکرٹریز بھی ان کے ہمراہ ہوں ...

پاکستانی معیشت بیمار ہے، اس کا بائی پاس ہو رہا ہے، وزیر خزانہ

  جمعہ‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2018  |  17:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت بیمار ہے جس کا بائی پاس ہو رہا ہے، کامیاب بائی پاس کے بعد معیشت نہ صرف ٹریک پر آجائے گی بلکہ دوڑے گی۔ اسلام آباد میں ایکسپو ڈسپلے سینٹر کے افتتاح کے بعد اسد عمر ...

ایمنسٹی سکیم کے ذریعے ٹیکس کی وصولی کا ہدف حاصل کرلیا جائیگا‘ وزیر خزانہ

  اتوار‬‮ 29 اپریل‬‮ 2018  |  12:50
لاہور( این این آئی )وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریو نیو ایمنسٹی سکیم کے ذریعے ٹیکس کی وصولی کا ہدف حاصل کرلے گا،پی آئی اے، پاکستان سٹیل ملز اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں جیسے غیر منافع بخش اداروں کی نجکاری کرنے کی ضرورت ہے،قومی ...